Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم قتل کیس؛ مجرم کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

Now Reading:

نور مقدم قتل کیس؛ مجرم کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔

دورانِ سماعت مرکزی مجرم ظاہر جعفر کے وکیل عثمان کھوسہ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے صرف ویڈیو دیکھ کر سزا دی ہے جبکہ ایف آئی آر میں نور مقدم کی والدین سے کالز کا ذکر موجود ہے مگر ان کے والدین کے موبائل قبضے میں نہیں لیے گئے۔

 جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کہا کہ سی ڈی آر میں کال ڈیٹا آتا ہے، واٹس ایپ کال یا ڈیٹا کال ریکارڈ میں نہیں آتے۔

وکیل کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ ڈیٹا ریکور کرنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی ہے۔

 عدالتِ عالیہ نے کیس کی مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر