Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ڈی اے نے سینٹورس شاپنگ مال کو ڈی سیل کردیا

Now Reading:

سی ڈی اے نے سینٹورس شاپنگ مال کو ڈی سیل کردیا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سینٹورس شاپنگ مال کو ڈی سیل کردیا ہے۔

سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے سینٹورس مال کو ڈی سیل کرتے ہوئے کہا کہ تہہ خانہ کو پارکنگ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی تھی کمرشل سرگرمیوں کی وجہ سے تہیہ خانے کو سیل کیا گیا ہے۔

سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ بیسمنٹ میں قواعد کی خلاف ورزیاں کی گئی تھیں بیسمنٹ میں صرف پارکنگ کی اجازت ہے۔

سی ڈی اے حکام کا مزید کہنا تھا کہ بیسمنٹ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا،قواعد کی خلاف ورزی ختم کرنے پر ہی بیسمنٹ کو ڈی سیل کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ رات سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول اور فائر سیفٹی کے بتائے گئے اقدامات پر عمل نہ ہونے پرسینٹورس مال کو چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا کر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری مال کے اطراف میں تعینات کردی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر