Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل صارفین کے لیے ایک اور خوشخبری

Now Reading:

گوگل صارفین کے لیے ایک اور خوشخبری
گوگل

گوگل کمپنی کی جانب سے گوگل صارفین کے لیے ایک اور خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل کمپنی نے بتایا ہے کہ بہت جلد محفوظ پیجز سے فائلز کو ڈاﺅن لوڈ کرنا ممکن ہوگا۔

گوگل کمپنی نےت اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ محفوظ پیجز سے ہی محفوظ فائلز کو ڈاﺅن لوڈ  کیا جاسکے جبکہ مکسڈ مواد والی فائلز یا نان ایچ ٹی ٹی پی ایس پیجز سے ڈاﺅن لوڈ کو بلاک کیا جائے گا۔

کیا آپ گوگل کروم کے اس فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

گوگل نے بتایا کہ ایسا کرنے کا مقصد میل وئیر سے محفوظ مواد کی ڈاﺅن لوڈنگ ممکن بنانا ہے۔

Advertisement

گوگل کمپنی کے مطابق ایسا کرنے سے صارفین کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے گا۔

یادرہے کہ یہ اپ ڈیٹ گوگل کروم 81 میں متعارف کرائی جائے گی اور پہلے صارفین کو مکس مواد کے حوالے سے بتایا جائے گا اور پھر اس کی بلاکنگ کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔

لیکن رواں سال اکتوبر میں کروم 86 ورژن میں تمام مکس مواد کو ڈاﺅن لوڈ کردیا جائے گا، یہ اپ ڈیٹ موبائل پلیٹ فارمز میں اس کے بعد متعارف کرائی جائے گی۔

واضح رہے کہ کمپنی کے مطابق غیرمحفوظ ڈاﺅن لوڈز پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے اور کوئی بھی دیکھ سکتا ہے لہزا غیر محفوظ ڈاﺅن لوڈز کے لیے سپورٹ بھی ختم کردی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر