Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ہائیکورٹ کا شہرمیں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پرعملدرآمد کرنے کا بڑا حکم

Now Reading:

سندھ ہائیکورٹ کا شہرمیں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پرعملدرآمد کرنے کا بڑا حکم
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں شہر میں داخل ہونے سے روکا جائے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ شہرمیں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پرعملدرآمد کرنے کا بڑا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صبح 6سے رات 11بجے تک شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخل ہونے سے روکا جائے۔

عدالتِ عالیہ سندھ نے کہا کہ ان اوقات میں شہر میں داخل ہونے والی ہیوی گاڑیوں پر جرمانہ نہیں بلکہ بند کیا جائے۔

جسٹس ندیم اختر نے کہا کہ کوئی ادارہ بھی اس کام میں رکاوٹ ڈالے تو عدالت کو آگاہ جائے۔ نیلی پیلی لائٹس والی اور ہوٹرز والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے خواہ وہ ایم این اے یا ایم پی ایز کی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر