
کراچی؛ سوزوکی اور بس میں تصادم، 11 افراد ذخمی
پاراچنار میں اسکول وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 1 بچہ جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں اسکول کوچ واپسی پر حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 بچہ جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 13 طلبا طالبات زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 5 شدید زخمی بچوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement