Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

Now Reading:

معروف اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

بھارت کی تامل فلموں کی معروف اداکارہ ممتاز نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

حال ہی میں تامل فلموں کی معروف اداکارہ ممتاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ’لوگ ان کے ماضی میں ان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں‘ ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mumtaz –Actor (@mumtaz_mumo)

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ’ وہ بہت آگے بڑھ گئی ہیں، میں نے ان چیزوں کو چھوڑ دیا لہٰذا آپ بھی اس کا ذکر نہ کریں ‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mumtaz –Actor (@mumtaz_mumo)

Advertisement

 اداکارہ ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور ان کی حجاب کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ممتاز نے اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں تامل فلم ’مونیشا ان مونالیزا‘ سے کیا ۔ ان کی مشہور فلموں میں بوند ، چاکلیٹ ، یہ تیرا گھر یہ میرا گھر سمیت دیگر شامل ہیں۔

    ممتاز خان تامل بگ باس کی بھی امیدوار رہیں جبکہ وہ اپنے دور میں فلمی گانوں میں ایک آئٹم گرل کے حوالے سے جانی جاتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر