
بھارت کے معروف اداکار سلمان خان آج کل اداکارہ پوجا ہیگڑے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔
بالی ووڈ رپورٹس کے مطابق سلمان خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کی لیڈ ایکٹریس پوجا ہیگڑے کو ڈیٹ کر رہے ہیں جو کہ ان سے 24 برس چھوٹی ہیں۔
سلمان خان کی نئی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کی کاسٹ میں سلمان خان ، پوجا ہیگڑے اور شہناز گل شامل ہیں۔
BREAKING NEWS : New Couple in Town !!! Mega Star #SalmanKhan fell in love with #PoojaHegde !! His production house also signed her for next 2 films !! They are spending time together now a days !! Confirmed by Salman Khan close sources. pic.twitter.com/2lkNIXH3IE
Advertisement— Umair Sandhu (@UmairSandu) December 7, 2022
پوجا ہیگڑے نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعد میں انہوں نے تامل فلموں میں کام کیا، اب پوجا بالی ووڈ یعنی ہندی سینما کی نئی آنے والی فلم سرکس میں رنویر سنگھ کے ساتھ اسکرین شیئر کررہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سرکس رواں برس 23 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ کترینہ کیف، ایشوریا رائے، سومی علی اور زرین خان سمیت بہت سی ایسی اداکارئیں ہیں جن کے بارے میں یہ مشہور کیا گیا کہ وہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News