Advertisement
Advertisement
Advertisement

بپھرا ہوا بیل بھرے شادی ہال میں گھس گیا، پھر کیا ہوا؟

Now Reading:

بپھرا ہوا بیل بھرے شادی ہال میں گھس گیا، پھر کیا ہوا؟

ہم اکثر اپنی روزمرہ کی زندگی میں انٹرنیٹ پر ایسی وائرل ویڈیوز دیکھتے ہیں جن میں جانوروں کے خطرناک مناظر کو دکھایا جاتا ہے، جسے دیکھ کر ہم دنگ رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بڑے سینگوں والا خطرناک بیل اچانک ایک شادی ہال میں گھس جاتا ہے۔

شادی ہال میں موجود باراتیوں نے جب یہ منظر دیکھا تو تو وہ اپنے بچوں کو لے کر ایک جانب ہوگئے اور بیل پورے ہال میں دندناتا ہوا پھرتا رہا اور من مانی کرتے ہوئے کسی کو بھی خاطر میں نہ لایا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مشتعل بیل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بھاگتے ہوئے دکھایا گیا ہے جیسے وہ پورے نظام کو ختم کرنا چاہتا ہو۔

اس ویڈیو کے آغاز میں ایک خوبصورت شادی کا پنڈال دکھایا گیا ہے جہاں ایک بپھرا ہوا بیل داخل ہوگیا اور ادھر ادھر دوڑنے لگا، ہال کی میزوں پر مہمانوں کی تواضع کیلئے مزیدار پکوان اور مشروبات رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر