Advertisement
Advertisement
Advertisement

سشانت سنگھ کا گھر لوگوں کیلئے خوف کی علامت بن گیا

Now Reading:

سشانت سنگھ کا گھر لوگوں کیلئے خوف کی علامت بن گیا

بھارت کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا خودکشی والا فلیٹ لوگوں کے لیے خوف کی علامت بن گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار جس فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے وہ ڈھائی سال بعد اب بھی خالی ہے۔

بروکر رفیق مرچنٹ نے اس فلیٹ کو کرائے پر دینے کے لیے ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے، گھر کی خصوصیات اور آسائشیں بھی دکھائیں تاکہ کوئی کرائے دار مل جائیں۔

ویڈیو کو شئیر کرواتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ فلیٹ کا ماہانہ کرایہ پانچ لاکھ بھارتی روپے ہے۔

Advertisement

رفیق مرچنٹ کا کہنا ہے کہ ابتداء میں پولیس نے تحقیقات کی غرض سے فلیٹ کو سیل کردیا تھا تاہم موت کا تعین ہونے کے بعد پراپرٹی کو مالک کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

اس فلیٹ کے مالک نے انکشاف کیا ہے کہ سشانت سنگھ کی موت سے قبل اس فلیٹ کی بہت زیادہ اہمیت تھی، یہاں بہت سی کاروباری شخصیات اور بالی ووڈ کے نامور اداکاروں نے رہائش اختیار کی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس بیک وقت دو کرائے دار بھی فلیٹ لینے کے لیے کھڑے ہوتے تھے مگر 14 جون 2020 (جب سشانت سنگھ نے خودکشی کی) کے بعد سے کوئی بھی اس فلیٹ میں رہائش کے لیے تیار نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر