Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کےخلاف سماعت 13 دسمبر تک ملتوی

Now Reading:

سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کےخلاف سماعت 13 دسمبر تک ملتوی
سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہورہائیکورٹ

لاہورہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کےخلاف سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق عدالت کسی بھی وقوعہ کا نوٹس لے سکتی ہے، ٹراٸل عدالت کے فیصلےتضاد کوواضع کیاجائے۔

لاہور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی نئی جے آئی ٹی کےخلاف درخواست کی سماعت کی۔

ملزم پولیس کانسٹیبل خرم رفیق کے وکیل فرہاد شاہ نے دلائل دیے کہ قانون کے برعکس دوسری جے آئی ٹی بن نہیں سکتی تھی۔ سپریم کورٹ کےعبوری حکم کی بجائےتفصیلی حکم کاہی اطلاق ہوتا ہے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ دیکھنا ہے کہ دوسری ایف آئی آر درج ہونے سے قانون کی منشا تو متاثر نہیں ہوئی۔ قانون کے مطابق چالان پیش ہونے اور گواہان طلب ہونے پر دوبارہتفتش شروع نہیں ہو سکتی۔

عدالت نے ریمارکس دیےقانون کے مطابق عدالت کسی بھی وقوعہ کا نوٹس لے سکتی ہے۔ ٹراٸل عدالت کے فیصلے میں کہاں تضاد ہے، فل بںچ کے روبرو ملزم پولیس اہلکار خرم کے وکیل فرہاد شاہ کے دلائل مکمل ہوگئے۔

جس پر عدالت نے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی، کل ہونے والی سماعت میں ملزم پولس اہلکار رضوان کے وکیل برہان معظم ملک دلاٸل دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر