Advertisement
Advertisement
Advertisement

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Now Reading:

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا  گردشی فرضہ 4 ہزار 177 ارب روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 129 ارب روپے سالانہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ صرف بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2 ہزار 277 ارب روپے سے زائد ہے۔

پی ایس او کا گردشی قرضہ 600 ارب روپے سے زائد ہے۔ پی ایس او کو تیل درآمد کرنے کے لیے لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ایس او نے لیٹر آف کریڈٹ بچانے کے لیے وزارت خزانہ سے 80 ارب روپے مانگے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گیس کے شعبے کا  گردشی قرضہ 1400 ارب روپے تک ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بجلی کمپنیوں کی 950 ارب روپے کی نادہندہ ہیں۔

Advertisement

گردشی  قرضے کے باعث توانائی کی  بلا تعطل سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر