Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، اسد عمر

Now Reading:

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک پاکستان کی عوام تکلیف میں ہیں پاکستان تحریک انصاف سڑکوں پر رہے گی۔

اسد عمر نے کہا کہ جب تک عمران خان کو الیکشن کروانے کا فیصلہ نہیں دیا جاتا احتجاج نہیں رکے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے مزید کہا کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، عمران خان قوم کی آواز ہیں، پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو بدترین خسارہ ملا لیکن مہنگائی کنٹرول رکھتے ہوئے ملک چلایا۔

دوسری جانب اس سے قبل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‏مراد سعید منطق، دلیل اور جذبہ سے پاکستان کا مقدمہ لڑنے والا نوجوان ہے۔

Advertisement

 اسد عمر نے کہا کہ مراد سعید ملک کے لئے ایک اثاثہ ہے، امید ہے صدر صاحب ہدایات جاری کریں گے کے مراد نے جن خطرات کی اپنے خط میں نشاندہی کی ہے، ان کا تدارک کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر