Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول نیوز حق و سچ کے حوالے سے دیگر چینلز کیلئے ایک مثال ہے، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

بول نیوز حق و سچ کے حوالے سے دیگر چینلز کیلئے ایک مثال ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بول نیوز حق و سچ کے حوالے سے دیگر چینلز کے لیے ایک مثال ہے۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بول نیوز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بول نیوز اسلام آباد کے بیورو سربراہ صدیق جان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے بیورو چیف صدیق جان کی والدہ کی بلندی درجات کے کیے فاتحہ خانی کی۔

اس موقع پر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بول نیوز کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کرایا گیا جبکہ شاہ محمود قریشی نے بول نیوز کی حق و سچ کے پول بولے کے کیے استقامت کو بھی سراہا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بول نیوز حق و سچ کے حوالے سے دیگر چینلز کے لیے ایک مثال ہے، عوامی نبض کو دیکھ کر چکا جاے تو بول نیوز کی طرح نمبر ون ہو سکتے ہیں۔

Advertisement

سابق وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن میں روزا ویلٹ ہوٹل پاکستان کی عزت ہے، روزا ویلیٹ ہوٹل ایک انتہائی قیمتی اثاثہ ہے، اس کی نیلامی یا فروخت سے ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سالوں سے بہت سی رالیں روازاویلٹ پر ٹپک رہیں ہیں، ایک مرتبہ روزا ویلٹ ہوٹل بک گیا تو اس قیمتی اثاثہ کی واپسی ناممکن ہوگی۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت آتا ہے تاہم اپنے اثاثے بیچنے کا فیصلہ درست نہیں ہے، حکومت روزاویلٹ ہوٹل کی فروخت کی بجاے صبر اور انتظار کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر