Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Now Reading:

لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے فٹ بال سپر اسٹار لیونل میسی اپنے وطن کے لیے آخری بار اتوار 18 دسمبر کو فیفا ورلڈکپ فائنل میں میدان میں اتریں گے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیونل میسی نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ قطر ارجنٹائن کے لیے میرا آخری میچ ہوگا۔ میگاایونٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے پر بہت خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اپنا آخری میچ کھیل کر ورلڈ کپ اور اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا سفر مکمل کروں گا۔

https://twitter.com/alimo_philip/status/1602775081876430854?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1602775081876430854%7Ctwgr%5Ebee60654a0e00c1c5238d45f48f6004917cc396b%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fnewsroompost.com%2Fsports%2Flionel-messi-announces-retirement%2F5215569.html

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر