Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار نواز الدین صدیقی نے بھاری معاوضہ لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

اداکار نواز الدین صدیقی نے بھاری معاوضہ لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے بھاری معاوضہ لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ جو فنکار ایک فلم کا 100 کروڑ معاوضہ لیتا ہے وہی فلم کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار بھی ہوتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nawazuddin Siddiqui (@nawazuddin._siddiqui)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک اداکار کو ٹکٹوں کی فروخت سے پریشان نہیں ہونا چاہیے، میں اسے ہنر کی بے عزتی کے طور پر دیکھتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نواز الدین صدیقی کس سے حسد کرتے ہیں، اداکار نے بتادیا 

ان کا کہنا تھا کہ جو ستارے 100 کروڑ فی فلم بطور معاوضہ وصول کرتے ہیں انہوں نے ہی فلم انڈسٹری اور فلموں کو نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nawazuddin Siddiqui (@nawazuddin._siddiqui)

 اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا کہ چھوٹے بجٹ یا معمولی بجٹ کی فلم ناکام نہیں ہوتی، جب بھی کسی فلم کا بجٹ بہت زیادہ بڑھ جائے گا تو وہ یقیناً فلاپ ہو گی۔

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ اداکار، ہدایت کار اور کہانی سنانے والے فلاپ نہیں ہوتے، یہ فلم کا بجٹ اور بھاری معاوضہ لینے والے فنکار ہیں جو اسے ہٹ یا فلاپ بناتے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکار نواز الدین صدیقی کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر