Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے انتخابات کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

نئے انتخابات کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے، فرخ حبیب
فرخ حبیب

بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے لئے شاہ محمود قریشی صاحب کی جانب سے باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں؛ ملکی معیشت ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا کہ پہلے بھی بدنیتی کی بنیاد پر 11 استعفے قبول کر کے باقی استعفے منظور نہیں کئے گئے تھے، پی ڈی ایم اور اسپیکر کو اب راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت کا مقصد صرف نیب کی تباہی اور این آر او (ٹو) کا حصول تھا، فرخ حبیب

Advertisement

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ نئے انتخابات پاکستان کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر