Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کا کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ

Now Reading:

انگلینڈ کا کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ
انگلینڈ

انگلینڈ کا کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا فیصلہ

انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کردیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں فاسٹ بولر جیمز  اینڈرسن اور بلے باز ول جیکس کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ان کی جگہ  لیگ اسپن بولنگ آل راؤنڈر ریحان احمد  اور وکٹ کیپر بلے باز بین فوکس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

18 سالہ ریحان احمد  انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سب سے کم عمر  کھلاڑی بن جائیں گے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

وہ 18 سال 126 دن کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے جبکہ اس سے قبل برائن کلوز نے انگلینڈ کی جانب سے سب سے کم ٹیسٹ ڈیبیوٹنٹ تھے جنہوں نے 18 سال 149 دن کی عمر میں ڈیبیو کیا تھا۔

پلیئنگ الیون:

زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، بین فوکس، ریحان احمد، اولی روبنسن، مارک ووڈ اور جیک لیچ

دوسری جانب پاکستان ٹیم میں بھی کم از کم ایک تبدیلی متوقع ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اظہر علی کے کھیلنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم امام الحق کو کراچی ٹیسٹ میں آرام دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر