Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیو ایم اپوزیشن میں نہیں ہے، حلیم عادل

Now Reading:

ایم کیو ایم اپوزیشن میں نہیں ہے، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی پریس کانفرنس

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپوزیشن میں نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کبھی کبھی سندھ کے دورے پر آتے ہیں، وہ پونے دو ارب بیرون ملک کے دوروں پر خرچ کرتے ہیں، سندھ ہاؤس میں جو خباثت ہے وہ اربوں روپے سے بھی صاف نہیں ہو گی۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بلال کا کیا قصور تھا؟ جو ہاتھ پولیس کو روکنے چاہیے تھے وہ ہاتھ آج شہری روک رہے ہیں، اس چکر میں 100 سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے ہیں، بلال کا قتل پولیس کے منہ پر کلنک کا تکہ ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کے عوام کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے، کچے کے ڈاکوؤں کے سر پرست پکے کے ڈاکو ہیں، سندھ حکومت بھی اس امپورٹڈ حکومت میں شامل ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے اس موقع پر کہا کہ کل عمران خان اسمبلی توڑنے کا اعلان کریں گے، وہ صحت یاب ہو رہے ہیں، ہم جنوری میں پورے سندھ کا دورہ بھی کریں گے، ایم کیو ایم اپوزیشن میں نہیں ہے، ایم کیو ایم پوزیشن میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر