Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی بی ایل 12؛ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا ریکارڈ قائم

Now Reading:

بی بی ایل 12؛ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا ریکارڈ قائم
بی بی ایل 12؛ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا ریکارڈ قائم

بی بی ایل 12؛ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا ریکارڈ قائم

بی بی ایل 12 میں ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا سب سے کم اسکور کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

بگ بیش لیگ 2022 تا 2023 سیزن کے پہلے ہفتے میں کرکٹ کی دنیا نے ایک انتہائی انوکھا اور چونکا دینے والا ریکارڈ دیکھا جس میں سڈنی تھنڈر کی پوری ٹیم ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف 15 رنز کے ناقابل تصور اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1603720091857666048?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1603720091857666048%7Ctwgr%5Ed5968895beb668bfcd7573af0cb7faf23c35baac%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fbbl-12-sydney-thunder-bowled-out-for-15-the-lowest-score-in-t20-histor

سڈنی تھنڈر نے اس ریکارڈ کے ساتھ تمام ناپسندیدہ ریکارڈز کو توڑ دیا ہے جب کہ فرنچائز نے ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کہ سب سے کم اسکور کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

سڈنی تھنڈر کی جانب سے سب سے زیادہ 4 رنز برینڈن ڈوگیٹ نے بنائے جب کہ ریلی روسو، ایلکس روز، ڈینیئل سیمز، فضل الحق فاروقی اور اولیور ڈیوس جیسے بلے باز بھی ناکام رہے، سڈنی تھنڈر کے پانچ کھلاڑی تو صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ سڈنی تھنڈر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 جیتنے والے انگلینڈ کے بلے باز ایلکس ہیلز بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

اس کے باوجود بھی وہ صرف 15 رنز ہی بناسکے، سڈنی تھنڈر کی ٹیم کو 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 124 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

ایڈیلیڈ کی جانب سے ہینری تھورٹن نے 5 وکٹیں حاصل کی جب کہ ویس آگر 4 اور میتھیو شارٹ 1 وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے اسکور کا ریکارڈ ترکیہ کے پاس تھا جو 2019 میں جمہوریہ چیک کے خلاف 21 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر