Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے والے خبردار! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے والے خبردار! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کم نیند

پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے والے خبردار! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انسانی صحت برقرار رکھنے کیلئے ہر رات آٹھ گھنٹے نیند کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ اگر کوئی انسان ایسا نہیں کرتا تو وہ دائمی بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کسی کی عمر 50 سال سے زائد ہے تو ہر رات 5 گھنٹے یا اس سے کم نیند لینا آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ٹائپ ٹو ذیابیطس، کیا نیند کی کمی اس خطرے کو بڑھا سکتی ہے؟

 تحقیق میں برطانیہ کے آٹھ ہزار سرکاری ملازمین کو شامل کیا گیا، ان تمام ملازمین میں 50 سال کی عمرتک کوئی دائمی بیماری نہیں تھی۔

ان تمام افراد سے ان کی نیند اور صحت کے بارے میں معلومات لی گئیں جن لوگوں کی نیند 50 سال کی عمر میں ٹریک کی گئی ان میں پانچ گھنٹے یا اس سے کم سونے پر ان میں دائمی بیماریوں کا خطرہ 30 فیصد زیادہ تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے گھنٹے ’سونا‘ مفید ہے؟

پھر ان کا موازنہ ان لوگوں سے کیا گیا جو رات میں 7 گھنٹے سوتے تھے، ایک ہی وقت میں یہ خطرہ 60 سالوں میں 32 اور ستر سال کی عمر میں 40 فیصد بڑھ گیا، مقررہ نیند نہ لینے سے موت کا خطرہ بھی 25 فیصد پایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر