Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کو 200 تک روک لیں گے، ثقلین مشتاق

Now Reading:

انگلینڈ کو 200 تک روک لیں گے، ثقلین مشتاق
ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو 200 رنز تک روکنے کی کوشش کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ مثبت سوچ کے ساتھ جو بھی بلے باز جاتا ہے، ہم اسے سپورٹ کرتے ہیں اور جو کھلاڑی پہلے سے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں، انہیں چانس دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریحان احمد کا انگلینڈ سے کھیلنا خوش آئند بات ہے، وہ انگلینڈ سے ضرور کھیلتا رہا ہے لیکن تعلق تو پاکستانی سے ہی رہا ہے جب کہ ہم کوشش کریں گے انگلینڈ کو دو سو تک روکیں۔

ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ ہم سمجھ رہے تھے پہلے دن چار سو رنز کرلیں گے لیکن بابر اعظم رن آوٹ ہونا، اظہر علی کا آوٹ ہونے کا نقصان ہوا، آج وکٹ بھی کچھ سلو لگ رہی ہے، مزید سلو ہو جائے گی، آج ابرار نے ایک وکٹ تو لے لی ہے، مزید بہتری کی امید ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں 304 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں انگلینڈ نے بھی 7 رنز پر ایک وکٹ گنوادیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر