Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں کہ جب جی چاہا توڑ دیں، حمزہ شہباز

Now Reading:

اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں کہ جب جی چاہا توڑ دیں، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز شریف کا بیان

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں کہ جب جی چاہا توڑ دیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے رد عمل دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں ہے کہ جب جی چاہا توڑ دیں، عمران نیازی پچھلے کئی ماہ سے پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے دوچار کرنے کے مشن پر ہے جبکہ اداروں اور انکے سربراہان پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ اسمبلیاں ٹوٹنے کا اعلان؛ وزیر اعظم نے کل ن لیگ کا اجلاس طلب کر لیا

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہر چال کا سیاسی، آئینی اور قانونی جواب دیا جائے گا۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی طاقت پر بھروسہ کرنے والی جماعت ہے اور ہم الیکشن کے لئے ہر دم تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کے لئے اٹھائے قدم کا بھرپور راستہ روکا جائے گا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر