Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈکپ فائنل؛ قطری حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

Now Reading:

فیفا ورلڈکپ فائنل؛ قطری حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
فیفا ورلڈکپ فائنل

فیفا ورلڈکپ فائنل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل کیلئے قطری حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

قطری میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کیلئے تمام نجی ادارے اور سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ قطر نیشنل ڈے کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں، جسے آج شاندار طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

قطری حکومت نے ملک میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے لیے بھی چھٹی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ کیا میسی فیفا ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے؟

دوسری جانب عالمی کا فائنل آج رات 8 بجے فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ہی ٹیمیں ٹائٹل پر قبضے کیلیے بے قرار ہیں، انھیں بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی اپنے کیریئر کا آخری ورلڈکپ میچ کھیلیں گے، وہ جیت کے ساتھ اس مقابلے کو یادگار بنانا چاہتے ہیں، اسی طرح ارجنٹائنی پلیئرز بھی تیسری مرتبہ چیمپئن بن کر اپنے اسٹار فٹبالر کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ بھرنے کیلیے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر