Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز، زرداری ملاقات؛ پرویز الٰہی سے براہ راست رابطہ نہ کرنے پر اتفاق

Now Reading:

شہباز، زرداری ملاقات؛ پرویز الٰہی سے براہ راست رابطہ نہ کرنے پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری

وزیر اعظم کی آصف زرداری سے ملاقات؛ اسمبلیاں تحلیل ہونے پر مشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اسمبلیاں تحلیل ہونے پر مشاورت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے آصف زرداری کو شجاعت حسین سے ملاقات کا احوال بتایا۔

ملاقات میں آصف زرداری اور شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت حسین کو دینے پر اتفاق کیا۔

اس دوران یہ بھی فیصلہ ہوا کہ جب تک چوہدری شجاعت حسین گرین سگنل نہ دے دیں تب تک پرویز الٰہی سے براہ راست رابطہ نہیں کرنا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں؛ وزیر اعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر