Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

Now Reading:

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی
ٹوئٹر

ٹوئٹر پر وائرل ہونا اب آسان ہوگا؟

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔

حال ہی میں ٹوئٹر میں خاموشی سے ایک تبدیلی کی گئی، جس کی تصدیق ایلون مسک نے کی ہے۔

 ٹوئٹر میں اب تک ویب، اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ٹوئٹ کیے جانے پر صارفین کو علم ہوجاتا تھا کہ یہ ٹوئٹ کس ذریعے سے کی گئی۔

مگر اب ٹوئٹر میں ڈیوائس لیبل نامی اس فیچر کو ختم کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ٹوئیٹر بند ہونے کی افواہیں کیا حقیقت ہیں؟ ایلون مسک کے ٹوئیٹ نے کھلبلی مچادی

خیال رہے کہ یہ فیچر اکثر اینڈرائیڈ فونز بنانے والی کمپنیوں کے لیے شرمندگی کا باعث بن جاتا تھا جو اپنے فون کی تشہیر کے لیے آئی فون سے ٹوئٹ کرتی تھیں۔

ٹوئیٹر صارفین محتاط ہوجائیں، ٹوئیٹر انتظامیہ نے بڑی پابندی عائد کردی

Advertisement

ٹوئیٹر صارفین اب محتاط ہوجائیں کیونکہ ٹوئیٹر انتظامیہ کی جانب سے بڑی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ٹوئیٹر انتظامیہ نے فیس بک اور انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی  لگا دی ہے۔

ٹوئیٹر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ جو اکاؤنٹس صارفین کو متبادل پلیٹ فارم کی ہدایت کریں گے انہیں معطل کردیا جائے گا۔

سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پر پابندی کے باوجود ٹوئیٹر پر اشتہارات کی اجازت ہوگی تاہم اب ٹوئیٹر کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی فری پروموشن کی اجازت نہیں دے گا۔

ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کمپنی ایسا مواد حذف کردے گی جو فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اکاؤنٹس سے جڑا ہوگا۔

مزید پڑھیں: ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئیٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

Advertisement

ٹوئیٹر انتظامیہ کے مطابق ایسےتمام اکاؤنٹس کو معطل کردیا جائے گا جو دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مواد کی پروموشن کریں گے۔ صارفین کو دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس سے کراس پوسٹنگ کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ پروفیشنل نیٹورکنگ پلیٹ فارم لنکڈان اور ٹک ٹاک کا نام اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر