Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیونل میسی کی ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصاویر وائرل

Now Reading:

لیونل میسی کی ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصاویر وائرل
میسی

لیونل میسی کی ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصاویر وائرل

ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کی ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ارجنٹینا کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنانے والے لیونل میسی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ورلڈکپ ٹرافی سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Leo Messi (@leomessi)

Advertisement

واضح رہے کہ قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا فائنل دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں مقررہ وقت میں مقابلہ 2-2 سے برابر ہونے کے بعد دونوں ٹیموں نے اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول کیا تاہم فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے کیریئر کے آخری ورلڈکپ کو یادگار بناتے ہوئے اپنا ادھورا خواب پورا کیا اور ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کی تھی۔ اس سے قبل ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر