Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا اہم اجلاس

Now Reading:

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا اہم اجلاس

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں اہم کا اجلاس

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی کرنے کے معاملے پر گورنر ہاؤس میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آصف علی زرداری، چودھری شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان شریک تھے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان بھی اجلاس میں شریک تھے جبکہ انہوں نے اجلاس کے شرکا کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔

  پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں کل بدھ کے روز گورنر کے طلب کردہ خصوصی اجلاس کے عدم انعقاد پر مشاورت جاری ہے جبکہ اجلاس میں سپیکر کی جانب سے جاری کردہ رولنگ بھی میں زیربحث آئی۔

   اجلاس میں کل کے اجلاس کے انعقاد نہ ہونے اور وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کے بعد کی ممکنہ صورتحال پر اور مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر مشاورت کی گئی۔

Advertisement

 پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی آپشن بھی غور کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر