Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

Now Reading:

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
زلزلہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے کم از کم 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 6.4 شدت  کے طاقتور زلزلے سے گھر وں کو نقصان پہنچا اور سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئیں۔

مزید پڑھیں: انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

ہمبولڈ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق کم از کم ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو افراد طبی امداد دیے جانے کے دوران ہی جان کی بازی ہار گئے۔

زلزلہ

Advertisement

زلزلے کے باعث زیر زمین یوٹیلیٹی لائنیں پھٹنے سے ہزاروں مکین پانی اور بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: سمندر کی تہہ سے عجیب و غریب مخلوق کی دریافت جسے زلزلہ باہر لے آیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد تقریباً 80 آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ

کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہمبولڈ کاؤنٹی میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے تاکہ زلزلہ متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پر مدد کی جا سکے۔

زلزلہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر