Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کے جوتے کا سائز بڑھنے کی وجہ نے سب کو دنگ کر دیا

Now Reading:

خاتون کے جوتے کا سائز بڑھنے کی وجہ نے سب کو دنگ کر دیا
خاتون

خاتون کے جوتے کا سائز بڑھنے کی وجہ نے سب کو دنگ کر دیا

ڈاکٹر کمار کی جانب سے شئیر کیے جانے والا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ٹویٹ میں ڈاکٹر نے خاتون کے جوتے کا سائز تبدیل ہونے کے اہم وجہ بتائی۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ خاتون میری مریض نہیں تھی بلکہ ان کے شوہر مجھے چیک اپ کروانے آیا کرتے تھے کیونکہ انہیں کمر کے درد کی شکایت تھی۔

اکٹر سدھیر کمارایک نیورولوجسٹ ہے جنہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس کمر کی درد کی شکایت لیکر آنے والے شخص کی اہلیہ ٹیومر کی مریض لگتی ہے۔

سب سے پہلے ڈاکٹر نے اپے مریض کی اہلیہ سے کچھ سوالات کیے اور پوچھا کہ کیا آپ کے پاؤں کا سائز بڑھا رہا ہے جس پر انہوں نے یکم دم جواب دیا جی ہاں، لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا۔

خاتون کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر ڈاکٹر نے بتایا کہ میں نے جب آپ کا چہرا دیکھا تو آپکی ناک اور ہونٹ کا سائز کچھ بڑا لگا جس کی وجہ سے میں نہ آپ سے پاؤں کے سائز کےحوالے سے پوچھا۔

Advertisement

 خاتون نے مزید بتایا کہ جی ایسا ہے اور یہ تقریباً دو سال قبل سے ہونا شروع ہوا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/health/2022/10/455020/

انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں دو سالوں میں ان کے پاؤں کا سائز 5 سے بڑھ کر 7 ہو گیا ہے۔

؎تمام معاملہ سمجھنے کے بعد ڈاکڑ نے خاتون کو کچھ ٹیسٹ لکھے اور کہا کہ اسے فوراً کروا لیں تاکہ اصل وجہ سامنے آ جائے۔

ڈاکٹر نے مزید کہا کہ میرے تجربے کہ مطابق یہ سب تب ہوتا ہے جب دماغ میں کسی قسم کے بھی کوئی مسئل پیدا ہو رہے ہوں۔

Advertisement

ڈاکٹر نے کہا کہ پاؤں بچپن اور جوانی میں بڑھتے ہیں لیکن ساری عمر نہیں لہذا آپ فوراً ٹیسٹ کروائیں۔

تاہم جب خاتون نے خون کا ٹیسٹ کروایا تو معلوم ہوا کہ انسولین نما گروتھ فیکٹر 1 (IGF 1) بہت زیادہ ہے جو کہ اضافی ہارمون (GH) کے جانب اخراج کا اشارہ دیتا ہے۔  چونکہ GH دماغ میں pituitary gland سے خارج ہوتا ہے، اس لیے ڈاکڑ نے ایم آر آئی  ٹیسٹ بھی لکھ  دیا۔

خاتون کی جب ایم آر آئی  کی رپورٹ آئی تو ڈاکڑ کی تجربے کے مطابق کہی ہوئی بات ٹھیک ثابت ہوئی کیونکہ رپورٹ میں واضح تھا کہ انہیں سومی ٹیومر ہے۔

خیال رہے کہ خاتون کے ٹیومر کو ڈاکٹر نے ناک کے ذریعے بر وقت نکال کر ان کی زندگی بچا لی۔

واضح رہے ڈاکٹر نے تمام لوگوں کو تاکید کی کہ کبھی اگر کچھ تبدیلی محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر کو دکھائے تا کہ بڑی بیماری سے محفوظ رہا جا سکے کیونکہ ہر کوئی اس خٓتون کی طرح خوش نصیب نہیں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر