Advertisement
Advertisement
Advertisement

رائل بنگال ٹائیگر کو پکڑنے کی دلچسپ ویڈیو

Now Reading:

رائل بنگال ٹائیگر کو پکڑنے کی دلچسپ ویڈیو
ٹائیگر

رائل بنگال ٹائیگر کو پکڑنے کی دلچسپ ویڈیو

رائل بنگال ٹائیگر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے تیراکی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگلات کے اہلکاروں نے دریا کو گھیر لیا تا کہ  رائل بنگال ٹائیگر وک پکڑا جا سکے۔

Advertisement

10 گھنٹے کی کوششوں کے بعد رائل بنگال ٹائیگر کو پکر کر ریاستی چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا۔

رائل بنگال ٹائیگرز عام طور پر دریائے گنگا کے ڈیلٹا میں ہی پائے جاتے ہیں۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/829419/

Advertisement

یاد رہے کہ رائل بنگال ٹائیگرز ان کا اتنے بلند پہاڑی علاقوں میں پایا جانا بہت ہی حیرت انگیز بات ہے۔

اس سےقبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نیپال میں حکام نے ایک ویڈیو بنائی جس میں ایک ٹائیگر کی 2,500 میٹر بلندی پر موجودگی پر دیکھا گیا تھا۔

Indien Wilder Bengal-Tiger oder Königstiger

اس کے علاوہ  بھوٹان میں یہ ٹائیگر سطح سمندر سے بہت بلندی پر پہاڑی علاقوں میں بھی اسے دیکھا تو گیا تھا، لیکن مشرقی نیپال کے اتنے بلند پہاڑی علاقے میں اس کا پایا جانا بہت ہی حیران کن ہے۔‘‘

واضح رہے کہ  سوشل میڈیا پر اکثر جنوروں سے منسلک ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر