Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلتی ٹرین کی زد میں آنے والی خاتون کو کیسے بچایا؟

Now Reading:

چلتی ٹرین کی زد میں آنے والی خاتون کو کیسے بچایا؟
ٹرین

چلتی ٹرین کی زد میں آنے والی خاتون کو کیسے بچایا؟

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔

اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتکی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جنہیں تیزی میں پٹری کراس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرلہ ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون جیسے ہی پٹری کراس کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو سامنے سے بھی ایک ٹرین آنے لگتی ہے جسے دیکھ کر خاتون گھبرا جاتی ہیں اور اپنا آپ نہیں سنبھال پاتی ہیں۔

اسٹیشن پر موجود لوگوں نے بر وقت خاتون کا ہاتھ پکڑ کر اُنہیں پلیٹ فارم پر چڑھایا اور اس طرح خاتون کو بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا گیا۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/375600/

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے خاتون پر تنقید کی اور مشورہ دیا کہ اس جلدی کے عمل سے آپ کی جان بھی جا سکتی تھی لہذا جلد بازی کو اپنی زندگی سے نکال دیجئیے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ جلدی کا کام ہمیشہ ہی شیطان کا  کام ہوتا ہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے کہا کہ بر وقت مدد کرنے والے اسٹیشن پر موجود لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ان کی جان بچائی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی یں جسے دیکھ کر انسان خوفزدہ ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر