Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں؛ اداکارہ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

Now Reading:

شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں؛ اداکارہ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر

شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں؛ اداکارہ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور شعیب ملک کا فوٹوشوٹ گزشتہ سال ہوا تھا لیکن بھارتی میڈیا کو لگا کہ یہ نیا فوٹو شوٹ ہے اور اسی کی وجہ سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں کہ شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی وجہ میں ہوں۔

یہ بھی پڑھیں؛ شعیب ملک سے علیحدگی؟ ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ پر مداح پھر تشویش میں مبتلا

     انہوں نے کہا کہ ’شعیب ملک نے جو کیا وہ ایک پروفیشنل شوٹ تھا اور اگر کسی کا کسی کے ساتھ افیئر ہوتا تو وہ دونوں پورا فوٹو شوٹ آن لائن پوسٹ نہیں کرتے‘۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ ’کبھی بھی شادی شدہ مردوں میں مجھے دلچسپی نہیں رہی اور شادی شدہ شخص کے ساتھ تعلقات کا سوچ بھی نہیں سکتی‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں؛ شعیب ملک کا انتہائی اہم اقدام

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی مبینہ علیحدگی کی وجہ شعیب کی عائشہ عمرکے ساتھ بڑھتی قربت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر