Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرون کیمرے میں سمندری مناظر قید کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

ڈرون کیمرے میں سمندری مناظر قید کرنا مہنگا پڑ گیا
مگر مچھ

ڈرون کیمرے میں سمندری مناظر قید کرنا مہنگا پڑ گیا

ڈیجیٹل دور میں ڈرون کیمروں کے استعمال کی مدد سے فضائی تصاویر، جنگلی حیات پر مبنی تصاویر اور سمندری تصاویر کو کیمرے کی آنکھ  میں قید کرنا کافی آسان ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈارون کیمرے کی  مدد سے سمندری مناظر کو کیمرے کی آنکھ  میں  قید کرنے کی  کوشش کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1604987836658515969

 ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ مگرمچھ ڈرون کی آواز کو مستقل سن رہا اور موقع کے انتعظار میں لگ گیا کہ جیسے ہی اس کے قریڈرون آئے گا وہ اسے پکڑ لینگا۔

Advertisement

ہوا بھی کچھ ایسا ہی ، ڈرون جیسے ہی مگر مچھ کے پاس آتا وہ اُچھل کر اسے اپنے منہ میں لیں لیتا ہے۔

اس ویڈیو کو ہاؤ تھنگز ورک نامی ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا جو دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/983213/

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

 ڈرون کی اس ویڈیو پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ  یہ ایک مزاحیہ ویڈیو ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ڈرون سے مناظر ریکارڈ کرنا کافی مہنگا پڑ گیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی حرکتوں کی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر