Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں

Now Reading:

ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں
ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں

ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کے لیے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ٹی وی مکینک کی بیٹی ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کے لیے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون  ہیں۔

ثانیہ مرزا نے یہ اعزاز نیشنل ڈیفنس اکیڈمی 2022 کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے کیا۔ وہ 27 دسمبر کو نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کو باقاعدہ طور پر جوائن کریں گی۔

ثانیہ مرزا کا تعلق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مرزا پور سے ہے۔ان کا کہنا ہے کہ  طالبعلموں میں جذبہ ہو تو وہ بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارتی فضائیہ کی خواتین پائلٹس کو لڑاکا جہاز اُڑانے کی مُستقل اجازت مل گئی

Advertisement

ان کے والد شاہد علی کا کہنا ہے کہ  ثانیہ شروع سے ہی بھارت کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ اونی چھترویدی کو اپنا رول ماڈل سمجھتی تھی۔ ثانیہ بھارت کی دوسری خاتون فائٹر پائلٹ ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر