Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد بھی پاکستان کے اقدامات جاری

Now Reading:

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد بھی پاکستان کے اقدامات جاری
فیٹف

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد بھی پاکستان کے اقدامات جاری

فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد بھی پاکستان کے اقدامات جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان نے منی لانڈرنگ سے متعلق جنوبی افریقہ کے ساتھ ایم او یو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے  کے لیے معلومات کا تبادلہ بھی ایم او یو کا حصہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے جنوبی افریقہ کے ساتھ ایم او یوکی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ سے سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

مزید پڑھیں: فیٹف میں پاکستان کی کامیاب حکمت عملی، بھارت دنیا میں تنہا رہ گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور فنانشل انٹیلی جنس سینٹر ایم او یو پر دستخط کریں گے۔ ایم او یو کے تحت منی لانڈرنگ کیسز سے متعلق فنانشل انٹیلی جنس کا تبادلہ ہو گا۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کی فناننسگ کے حوالے سے بھی معلومات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: کوشش کریں گے پاکستان بھی فیٹف کا حصہ بنے، بلاول بھٹو

ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف سے ایم او یو کے مسودے کی توثیق کروائی جاچکی ہے جبکہ وزارت خارجہ سے بھی مفاہمت کی یادداشت سے متعلق این او سی حاصل کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر