Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا کے 13 نئےکیسز رپورٹ ،1فرد ہلاک

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا کے 13 نئےکیسز رپورٹ ،1فرد ہلاک

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 13 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم کورونا کے باعث 1 فرد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار403 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے مطابق  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.30 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اس وقت ملک بھر میں کرونا سے متاثر17 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر