Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا کی نئی قسم کی افواہوں پر تردید،کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،این آئی ایچ

Now Reading:

ملک میں کورونا کی نئی قسم کی افواہوں پر تردید،کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،این آئی ایچ

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کی نئی قسم کی غیر مصدقہ خبروںمیں کوئی صداقت نہیں ہے  اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 15 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم کورونا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی رپورٹ نے بتایا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 749 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے مطابق  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.40 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 15 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اس وقت ملک بھر میں کرونا سے متاثر16 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

این آئی ایچ  نے پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ اس وقت  ملک بھر میں کورونا کے نئی قسم سے متعلق غیرمصدقہ خبریں زیرِ گردش  کررہی ہیں جس پراین سی او سی نے تصدیق  کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ایسا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔

Advertisement

 

این آئی ایچ  نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے متعلق ہر قسم کی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر