Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ؛ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت خرید مزید بڑھ گئی

Now Reading:

لاہور ؛ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت خرید مزید بڑھ گئی

لاہورکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد فی من گںدم کی قیمت 4200 سے بڑھ کر 4300 من ہو گئی ہے

 تفصیلات کے مطابق  گندم کی قیمتیں بڑھنے سےاب چکی کا آٹا 135 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوگا جبکہ فلور ملزکا آٹا بھی 115 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق لاہورکی مارکیٹ میں اس وقت 15 کلو آٹے کا ٹھیلہ 1720 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے  جوعوام کی قوتِ خرید سے باہر ہوگیا ہے اورشہریوں کو پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر