Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف قتل کیس، مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند

Now Reading:

ارشد شریف قتل کیس، مزید 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند
ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس کی انکوائری مکمل : جے آئی ٹی کی وطن واپسی

بول نیوز سے سینئر اینکرپرسن ارشد شریف قتل کیس کی اسپیشل جے آئی ٹی کا دسواں اجلاس آج مکمل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہید ارشد شریف قتل کیس سے متعلق اسپیشل جے آئی ٹی کا اجلاس  ڈپٹی اسنپیکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں تین گواہوں عمر گل آفریدی، حسن ایوب اور ذوالقرنین حیدر کی شہادتیں قلمبند کی گئیں۔ اسپیشل جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے مزید اہم گواہوں کو طلب کر لیا۔

ضرور پڑھیں؛ ارشد شریف قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم سے سوالات

اسپیشل جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل ہو گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسپیشل جے آئی ٹی میں اسلام آباد پولیس، آئی ایس آئی، آئی بی اور ایف آئی اے کے نمائندے شامل ہیں۔ ٹیم میں آئی بی سے ڈی آئی جی ساجد کیانی، ایف آئی اے سے وقار الدین سید، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر سے اویس احمد، ایم آئی سے مرتضیٰ افضال اور آئی ایس آئی سے محمد اسلم شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر