Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر احتجاج کرنے والے باپ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا

Now Reading:

بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر احتجاج کرنے والے باپ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
بھارت میں بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر احتجاج کرنے والے باپ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ہے۔

بھارت میں بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر احتجاج کرنے والے باپ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ہے۔

بھارت میں بیٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر احتجاج کرنے والے باپ کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں باپ کو  بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پراحتجاج کرنے پر پیٹ پیٹ کر مار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرنے والے شخص کی شناخت میلاجی واگیلا کے نام سے ہوئی ہے جس کو ویڈیو  اپلوڈ کر نے والے لڑکے کے گھر والوں نے پیٹ پیٹ کر مارا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں میلاجی واگیلا کی اہلیہ اور بیٹا بھی زخمی ہوئے جب کہ پولیس نے واقعے میں ملوث سات افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ میلاجی واگیلا بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہل کار تھے جب کہ نوجوان اسی سکول کا طالب علم ہے جس میں لڑکی نے تعلیم حاصل کی تھی۔

Advertisement

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ سامنے آیا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات تھے جب کہ اس لڑکے نے اہلکار کی بیٹی کی ایک فحش ویڈیو آن لائن پوسٹ کی تھی جس کے بعد بی ایس ایف جوان اپنے اہل خانہ کے ساتھ لڑکے کے اہل خانہ سے بات کرنے گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر