Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ تاریخی اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ تاریخی اضافہ
ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ تاریخی اضافہ

ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ تاریخی اضافہ

ڈالر کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں جب کہ کاروبار کے دوسرے روز تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جب کہ ملک بھر میں معاشی و مالیاتی بحران برقرار رہنے کے باعث کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اضافہ دیکھا گیا۔

Advertisement

کاروبار کے اختتام پر دوسرے روز ڈالر کی قدر میں 33 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 226.15 پیسے پر بند ہوا۔

Advertisement

کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈیمانڈ برقرار رہنے سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 226.50 روپے کی سطح پر بھی آئے۔

اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے کے بعد 235 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر