Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

Now Reading:

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے، ان کے بیٹے یوسف جمیل نے مولانا صاحب کو اسپتال منتقل کرنے کی تصدیق کردی۔

Advertisement

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے‘‘۔

یوسف جمیل نے ٹوئٹ میں تمام احباب سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے مولانا طارق جمیل کی حالت اب بہت بہتر ہے، اللہ والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے‘‘۔

یوسف جمیل کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل گزشتہ چند روز سے تبلیغ کے سلسلے میں کینیڈا میں موجود ہیں اور اب  ان کی صحت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

بعد ازاں یوسف جمیل کی ٹوئٹ کو مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے ری ٹوئٹ بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر