
تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم نورجہاں کی خدمات کو یاد کرنے کے لئے ایک زبردست موسیقی کی شام کا انعقاد الحمرا ہال میں کیا جائے گا
الحمراء کےایگزیکٹوڈائریکٹرذوالفقار علی زلفی نے بتایا کہ اس محفلِ موسیقی میں نامور گلوکارائیں ملکہ ترنم ناز، سارہ رضا خان، سحر منہاس اور میمونہ ساجد پرفارم کرکے ملکہ ترنم نور جہاں کو خراجِ عقیدت پیش کریں گی۔
الحمراء کے ترجما ن ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ اس محفلِ موسیقی کا انعقاد 29 دسمبر2022 کی شام 6 بجے الحمراء ہا ل نمبر 2 میں ہوگا جس کا مقصد لیجنڈ کے فن کو نئی نسل تک منتقل کرنا ہے جو الحمراء ہمیشہ سے منظم اندازسے کرتا رہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News