Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع

Now Reading:

اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع
اعظم سواتی

اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مذید 14 دن کی توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینئر رہنما اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

پی ٹی آئی کے سینیٹراعظم سواتی کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نصیرالدین نے کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی کیس کا چالان پیش نہ ہو سکا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی۔

Advertisement

گذشتہ سماعت کا احوال

اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر اسٹیٹ کو نوٹس جاری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر