Advertisement
Advertisement
Advertisement

دُنیائے فٹ بال کا عظیم کھلاڑی پیلے دنیا سے رخصت ہو گیا

Now Reading:

دُنیائے فٹ بال کا عظیم کھلاڑی پیلے دنیا سے رخصت ہو گیا

فٹ بال کی دنیا میں عظیم اور لیجنڈ کھلاڑی کا درجہ رکھنے والے برازیل کے پیلے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے لیجنڈ فٹ بالر پیلے جو کہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبالر تسلیم کئے جاتے ہیں 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

وہ گزشتہ چند ماہ سے گردے اور پروسٹیٹ کے مسائل میں مبتلا تھے اور ستمبر میں ان کی بڑی آنت سے رسولی نکالنے کے لیے سرجری ہوئی تھی۔

BREAKING NEWS: Pele dies aged 82

برازیل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیلے کو فالج کی دیکھ بھال کے لیے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا اور حالیہ دنوں میں ان کی کیموتھراپی روک دی گئی تھی۔

Advertisement

لیجنڈ اسٹرائیکر کو کیریئر میں 1,363 مقابلوں میں عالمی ریکارڈ 1,281 گول کرنے کا سہرا جاتا ہے۔

Advertisement

Football legend Pele dies aged 82 - TeleTrader.com

پیلے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین بار 1958، 1962 اور 1970 میں ورلڈ کپ جیتا ہے۔

Advertisement

تین بار ورلڈ کپ ٹرافی اپنے نام کرنے والے لیجنڈ پیلے کو 2000 میں فیفا کا صدی کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر