Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ انتقال کرگئیں

Now Reading:

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ انتقال کرگئیں
نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ انتقال کرگئیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ  99 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیرابن مودی گجرات کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی حالت بگڑ گئی تھی۔

مزید پڑھیں: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں

نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر خود اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی۔

نریندر مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی کہ ذہانت سے کام لو اور پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارو۔

Advertisement

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب  نریند ر مودی سے والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

مزید پڑھیں: افسوسناک خبر، سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

Advertisement

شہباز شریف نے کہا کہ والدہ کے کھو نے سے بڑا کوئی  نقصان نہیں ہوتا۔نریندرمودی کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بوئنگ نے مقبول مگر متنازع 737 میکس کی جگہ نیا طیارہ بنانے کا فیصلہ کر لیا
غزہ امن معاہدہ، اب صرف حماس کے جواب کا انتظار ہے، صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبہ
نیتن کا ٹرمپ امن منصوبے سے انحراف، فلسطینی ریاست پر عدم اتفاق کا بیان داغ دیا
مسلم ممالک کا غزہ میں جنگ بندی اور دو ریاستی حل پر زور، ٹرمپ امن منصوبے کی حمایت کردی
اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید، ٹرمپ کے امن منصوبے پر غور کر رہی ہیں، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر