Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا حق مہر کتنا طے ہوا؟

Now Reading:

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا حق مہر کتنا طے ہوا؟
شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا حق مہر کتنا طے ہوا؟

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور ان فیملی نے شادی کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی ہیں۔

البتہ جس ایونٹ کمپنی نے اقصیٰ آفریدی کی شادی کے انتظامات سنبھالے تھے، اس نے اقصیٰ آفریدی کی نکاح کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

نکاح کی ویڈیو سے نکاح خواں کی جانب سے سنا جاسکتا ہے کہ اقصیٰ آفریدی کا حق مہر 131 تولہ چاندی رکھا گیا، جس کی اس وقت مالیت 2 لاکھ 60 ہزار 952 روپے بنتی ہے۔

Advertisement

نکاح کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں کرکٹر شاہین آفریدی کو بھی دیکھا گیا۔

اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز 29 دسمبر کو ہوا تھا اور 30 دسمبر کو ان کا نکاح ہوگیا تھا۔

 شاہد ٓفریدی کی بڑی بیٹی کی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر نامی لڑکے سے ہوئی ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/704654/

Advertisement

شاہد آفریدی کے بڑے داماد کے حوالے سے انہوں نے کوئی معلومات میڈیا سے نہیں شئیر کی ہے۔

اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات میں دونوں خاندان کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

 یاد رہے شاہد آفریدی کی چھوتی بیٹی کی منگنی گزشتہ برس مارچ میں انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔

دونوں کی منگنی کے بعد ہی شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے خاندان نے رشتے ہوجانے کی تصدیق کی تھی۔

 واضح رہے دس دن قبل دونوں خاندانوں کے ذرائع نے تصدیق کی تھی کہ شاہین اور انشا آفریدی کا نکاح فروری 2023 میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر