Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپٹو کرنسی کی میمز سے انٹرنیٹ پر مشہور ہونیوالا کتا کینسر میں مبتلا

Now Reading:

کرپٹو کرنسی کی میمز سے انٹرنیٹ پر مشہور ہونیوالا کتا کینسر میں مبتلا

کرپٹو کرنسی کی میمز سے انٹرنیٹ پر مشہور ہونے والا کتا کینسر میں مبتلا ہوگیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر قسم کی میمز تلاش کی جاسکتی ہیں جن میں دنیا بھر کے افراد اور جانوروں کو دیکھا جاسکتا ہے،حقیقی دنیا کے عام انسان اور جانور انٹرنیٹ پر طنزیہ یا مزاحیہ تصاویر کے باعث مشہور ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر کی وجہ سے میمز سے مشہور ہونے والے جاپانی کتےکابوسو جگر کے عارضے میں مبتلا ہوگیا جبکہ اس میں کینسر کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔

کابوسو کی ایک  تصویر 2010 میں کافی مقبول ہوئی جسے بعد ازاں کرپٹو کوائن’Doge’کی میمز سے بھی انٹرنیٹ پر کافی شہرت ملی۔

Advertisement

اس تصویر کو جب کھینچا گیا تو یہ کتا ایک کرسی پر بیٹتھا ہوا تھا اور ترچھی نظر سے کیمرے کی جانب دیکھ رہا تھا۔

کرپٹو کرنسی ‘ Dogecoin ‘ کے بانی  بلی مارکس اور جیکسن پالمر نے کابوسو کو کوائن کے میسکوٹ ( شناخت)  کے طور پر استعمال کیا۔

کابوسو  کے مالک جو جاپان کے شہر ساکورا میں ٹیچر ہیں نے 27 دسمبر کو انسٹاگرام پر کابوسو کی بیماری کے حوالے سے اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ کابوسو جگر  کے مرض کا شکار ہوگیا ہے جبکہ ساتھ ہی اس میں خون کے کینسر کی ایک قسم کی بھی تشخیص ہوئی،اس نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر