Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاکلیٹ نوٹیلا کم قیمت میں آسانی سے گھرمیں تیار

Now Reading:

چاکلیٹ نوٹیلا کم قیمت میں آسانی سے گھرمیں تیار
چاکلیٹ نوٹیلا

چاکلیٹ نوٹیلا کم قیمت میں آسانی سے گھرمیں تیار

چاکلیٹ نوٹیلا کھانے کا ہرکوئی ہی شوقین ہوتا ہے پھر کوئی بچہ ہو یا بڑا ہر ہی کوئی بہت شوق سے اسے کھانا پسند کرتا ہے۔

لیکن بات کی جائے چاکلیٹ نوٹیلا کو باہر سے خریدنے کی تو اس کی قیمت کافی زیادہ ہوتی لیکن مقدار اُس حساب سے نہیں ہوتی ہے۔

اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیوںکہ سوشل میڈیا پر چاکلیٹ نوٹیلا کی ایک ترکیب تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کےمطابق آپ اب گھرمیں بھی  کم قیمت میں با آسانی سے چاکلیٹ نوٹیلا کو تیارکر سکتے ہیں۔

یادرہے کہ چاکلیٹ پیسٹ کی ایجاد 1944 میں مٹھاسی پیٹرو فریرو نے کی تھی ، اور جب سے اسے دنیا بھر میں مٹھے کے طور پر بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

:مزید پڑھیں

Advertisement

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/635436/

چاکلیٹ نوتیلا بنانے کی ترکیب:

4 کپ دودھ ، 4 چمچ آٹا ، 4 کپ چینی ، 6 کھانے کے چمچ کوکو ، 100 گرام گری دار میوے ، ایک چوتھائی چائے کا چمچ نمک ، 200 گرام مکھن لیں۔

پہلے تمام خشک اجزاء کو ملا دیں ، پھر دودھ میں باریک دھارے میں ڈالیں ، اچھی طرح یکجان کریں۔

اس کے بعد تیارکیے جانے والے مکسچر کو ہلکی آنچ پر رکھیں اور ابال لیں۔

بعد ازاں تیل اور کٹی ہوئی گری دار میوے ڈالیں ، 10-20 منٹ تک پکائیں۔

Advertisement

آپ کا جھٹ پٹ گھر کا نوٹیلا چاکلیٹ تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر