Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ناقدین کو خودکشی کی دھمکی دے ڈالی؛ وجہ کیا؟

Now Reading:

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ناقدین کو خودکشی کی دھمکی دے ڈالی؛ وجہ کیا؟

بی جے پی رہنما چترا واگھ نے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے جس کے ردعمل کے طور پر عرفی جاوید نے ناقدین کو خودکشی کی دھمکی دے ڈالی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  بی جے پی کی رہنما چترا واگھ نے ممبئی کی سڑکوں پر بے حیائی پھیلانے پر پولیس کو عرفی کیخلاف شکایت درج کرنے اور گرفتار کرنے کا کہا تھا۔

اپنے خلاف  درج شکایت میں عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  ‘یہ وہی خاتون ہے جب یہ این سی پی میں تھیں تو انہوں نے سنجے راٹھوڈ کی گرفتاری کیلئے شور مچایا تھا اور پھر ان کا شوہر رشوت لیتے پکڑا گیا، اپنے شوہر کو بچانے کیلئے انہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی اور اس کے بعد سنجے اور وہ کافی اچھے دوست ہوگئے۔’

عرفی نے اپنی اسٹوری میں مزید لکھا کہ ‘میں بھی بس بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والی ہوں اور پھر ہم بھی اچھے دوست بن جائیں گے۔’

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک اور پوسٹ میں اداکارہ کی جانب سے لکھا گیا کہ ‘وہ جانتی ہیں کہ سیاست دانوں کیخلاف بولنا خطرے سے کم نہیں لیکن اس طرح کی شکایات مجھے خودکشی کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔’

انہوں نے مزید لکھا کہ ‘یا تو میں خود کو مار لوں یا ان کے ہاتھوں ماری جاؤ لیکن یہ میں نے شروع نہیں کیا اور نہ ہی میں نے کبھی کسی کے ساتھ غلط کیا۔’

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر